گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) یو ایچ ایس نے پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں آن لائن داخلوں کا شیڈول جاری کردیا۔20 سرکاری کالجوں میں داخلے کے لئے11 جنوری سے پورٹل اوپن ہوگا۔ آن لائن درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 22 جنوری ہو گی۔ اوپن میرٹ پر85 فیصد ایگرگیٹ والے امیدوار درخواستیں جمع کروانے کے اہل ہوں گے۔
یو ایچ ایس نے میڈیکل‘ ڈینٹل کالجز میں آن لائن داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا‘ 11 جنوری سے آغاز
Jan 07, 2021