گیس بحران جاری‘ شیخوپورہ  میں شہریوں کا احتجاج 

Jan 07, 2021

لاہور / شیخوپورہ (نوائے وقت رپورٹ+ نمائندہ خصوصی) لاہور سمیت مختلف شہروں میں گیس کا بحران جاری ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں گیس بحران میں مزید اضافہ ہو گیا۔ بدترین لوڈ شیڈنگ ہو رہی۔ مختلف علاقوں میں دن  کے وقت بھی گیس نہیں آ رہی۔ جس پر صارفین نے پریس کلب شیخوپورہ کے باہر شدید احتجاج کیا ہے۔

مزیدخبریں