شوہر کو تیزاب پھینک کر قتل کرنیوالی ملزمہ کو سزائے موت 2 لاکھ روپے ہرجانہ 

ملتان(نیوز رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت ملتان نے دوسری شادی کرنے کی رنجش پر تیزاب پھینک کر شوہر کو قتل کرنے والی ملزمہ بیوی کو جرم ثابت ہونے پر موت اور دو لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کی سزا سنائی۔ پولیس تھانہ بہاؤ الدین زکریا کے مطابق ملزمہ صغراں بی بی نے گزشتہ سال 29 اگست کو شوہر طارق عزیز کو خاتون کرن سے دوسری شادی کرنے کی رنجش پر رسیوں سے باندھا  اور مسلح ساتھیوں سمیت والد کے اوپر تیزاب انڈیل دیا جو دم توڑ گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...