اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے کی متنوع مارکیٹ ملک کی معاشی نمو اور سرمایہ کاری کو فروغ دے گی، حکومت بجلی کی پیداوار کے لئے نئی قابل تجدید توانائی پالیسی کے تحت توانائی کے منصوبوں پر توجہ مرکوز کررہی