ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی  قتل کرایا گیا: عقیلہ زیدی

خان پور (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین سٹی کی سینئر نائب صدر عقیلہ زیدی نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو ایک تاریخ ساز شخصیت اور عالم اسلام کے عظیم شخصیت کا عدالتی قتل کرایا گیا اس وقت کے سابق چیف جسٹس نسیم حسن شاہ نے بھی خود اعتراف کیا بھٹو کیس میں انصاف کے تقاضے پورے نہیں کئے گئے۔ 

ای پیپر دی نیشن