چوک اعظم (نمائندہ نوائے وقت)ملک دشمن عناصر مختلف فتنوں کے ذریعے مذہبی افراتفری پھیلاکر مذموم مقاصد حاصل کرنے کے درپے ہیں جنہیں عوام اہلسنت ہرگز کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ ضرورت اس امر کی ہے اہلسنت اکابرین اتحاد کو ممکن بناکر ایسی سازشوں کو بینقاب کرتے ہوئے خاتمہ یقینی بناسکتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار آستانہ عالیہ سواگ شریف پر منعقد ہونے والے علمائ‘ مشائخ کنونشن میں مقررین صاحبزادہ افتخارالحسن سواگ‘ علامہ الطاف حسین نورانی‘ صاحبزادہ احمد رضا نیئر نے کیا۔
حکمران ریاست مدینہ کا لبادہ اوڑھ کر معاشرے کی تباہی کاسبب بن رہے ہیں‘افتخار الحسن سواگ و دیگر
Jan 07, 2021