5 برآمدی اشیاء پر زیروریٹنگ سہولت بحال کرنے پر غور  

Jan 07, 2021

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزارت تجارت کی تجویز پر پانچ برآمدی اشیاء پر زیرو ریٹنگ سہولت بحال کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ نئی ٹیکسٹائل پالیسی کے تحت زیرو ریٹنگ بحال کرنے کی تجویز ہے جس پر ایف بی آر نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

مزیدخبریں