پی ڈی ایم کی تحریک تنزلی کے آخری مراحل میں داخل ہوچکی: شبلی فراز

Jan 07, 2021

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک تنزلی کے آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ بنوں جلسے میں ’’سی درجے‘‘ کی قیادت کی شرکت تنزلی کا ثبوت ہے۔ ناکام بیانیے اور عوام کی عدم شرکت سے مرکزی قیادت دلبرداشتہ ہے۔

مزیدخبریں