سپریم کورٹ،سینٹ الیکشن صدراتی ریفرنس کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری 

  اسلام آباد( خصوصی رپورٹر ) سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن صدراتی ریفرنس کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت نے آرٹیکل 186 کے تحت قانونی سوالوں پر رائے جاننے کے لیے ریفرنس بیجا ریفرنس پر تمام ایڈووکیٹ جنرلز ، چیئرمین سینٹ ، اسپیکر نیشنل اسمبلی کو نوٹس جاری کیا جاتا ہے ریفرنس پر اسپیکرز صوبائی اسلبمیز، الیکشن کمیشن کو بھی نوٹس جاری کیا جاتا ہے ریفرنس کی سماعت کے حوالے سے پبلک نوٹس بھی جاری کیا جائے گا تمام فریقین اپنی تحریری گزارشات سپریم کورٹ میں جمع کرائیں کوئی اور خوائش مند بھی جو چاہتا ہے ا?سے س?نا جائے، وہ دو ہفتوں میں اپنی گزارشات جمع کرا دے کیس کی آئیندہ سماعت 11 جنوری کو ہو گئی

ای پیپر دی نیشن