دہشت گردی کے بڑھتے واقعات انتہائی تشویشناک ہیں:عبدالرئوف مغل

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما ایم پی اے حاجی عبدالرئوف مغل نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور قتل و غارت کے بڑھتے واقعات انتہائی تشویشناک ہیں ، ملک میں امن واما ن نا م کی کو ئی شے با قی نہیں رہی دہشت گردی کے پے در پے وا قعا ت حکو مت کی نا کا می کا ثبو ت ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے شہریوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ نہتے اور بے گنا ہ شہری پو لیس کے ہا تھو ں ما رے جا رہے ہیں لیکن حکمرا ن چین کی بنسی بجا رہے ہیں ایک طرف دہشت گردی کے واقعا ت تسلسل کے ساتھ جا ری ہیں دوسری طر ف پو لیس نے سر عا م بے گنا ہ طا لب علم کو گو لیو ں سے چھلنی کر دیا ہے حکمرا ن بتا ئیں کہ وہ ملک کو کس طرف لے جا رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت نے بڑی محنت اور جا نفشا نی سے افواج پاکستا ن اور دیگر سیکو رٹی فورسز کے ساتھ مل کر دہشت گردی پر قابو پا یا تھا لیکن مو جو دہ حکمرا ن قوم کی قربا نیو ں کو دا ئو پر لگا رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن