کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ امریکا میں جمہوریت برقرار رہنی چاہئے ۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ امریکا میں جمہورت برقرار رہنی چاہئے اور ایسا ہی ہوگا، قریب ترین ہمسایہ ملک امریکا میں جمہوریت پر حملے سے کینیڈین سخت پریشان اور غمزدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تشدد لوگوں کی مرضی پر غالب آنے میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا، امریکا میں جمہوریت کو برقرار رکھنا چاہئے، اور یہی ہوگا۔
امریکا میں جمہورت برقرار رہنی چاہئے، کینیڈین وزیراعظم
Jan 07, 2021 | 13:03