گھریلو ناچاقی، جھگڑے: فیصل آباد، خاتون حافظ آباد میں نوجوان نے خودکشی کرلی

حافظ آباد+ فیصل آباد (نمائندگان خصوصی+ نامہ نگار+ نمائندہ نوائے وقت) ٹھٹھہ لنگر میں نوجوان فضل نے گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا جبکہ کھرڑیانوالہ میں خاوند سے جھگڑے کے بعد خاتون سلمیٰ بی بی نے تیزاب پی کر خودکشی کر لی۔

ای پیپر دی نیشن