بھارت میں مسلم خواتین کی آن لائن فروخت کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع 

لاہور(خصوصی نامہ نگار)مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ نے بھارت میں بااثر مسلم خواتین کو آن لائن فروخت کرنے کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔پنجاب کا یہ مقدس ایوان بھارت میں مسلم خواتین کو آئن لائن فروخت کرنے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ 6 ماہ میں یہ دوسری بار مسلمان خواتین کو آن لائن 'نیلام' کرتے ہوئے ان کی تذلیل کی گئی اور انہیں ہراساں کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن