اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ 2023 میں فیصلہ ہو گا کے آج کی نوجوان نسل ایک حقیقی طور پر آزاد ملک میں زندگی گزارے گی اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ ِیاپھر طاقتور طبقوں کے شکنجے میں جکڑے ہوئے،بیرونی طاقتوں کی غلامی میں زندگی بسر کرے گی۔