لاہور(خصوصی نامہ نگار)پنجاب میں آٹا بحران کا معاملہ،مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب اورمیاں اسلم اقبال کے استعفے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔قراداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔پنجاب میں منظم پلاننگ کے تحت آٹے کا بحران پیدا کیا گیا ہے۔