اسلا م آبا د (خصوصی نامہ نگار)اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب سفیر عامر خان نے مسجد اقصی واقعہ پر اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی گروپ کی جانب سے مذمت کی۔
پاکستان کے نائب مستقل مندوب سفیر عامر خان کا مسجد اقصی واقعہ پر اظہار مذمت
Jan 07, 2023