کراچی (آئی این پی) سمندر میں تیز ہواؤں کے سبب طغیانی کے نتیجے میں جاتی میں ماہی گیر کشتی ڈوب گئی اور چار مچھیرے لاپتہ ہیں۔ ترجمان کوسٹل میڈیا سنٹر کمال شاہ کے مطابق ضلع سجاول میں جاتی کے مقام پر سر کریک میں ماہی گیروں کی کشتی تندوتیز ہواؤں کے سبب الٹ گئی۔
کراچی: کشتی ڈوبنے سے چار ماہی گیر لاپتہ
Jan 07, 2023