اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)ترجمان ایف آئی اے نے کہا ہے کہ 6 جنوری کو مقدمہ نمبر39/2020 تھانہ ایف آئی اے انٹی کرپشن سرکل لاھور میں سلمان شہباز شامل تفتیش ہوئے انہوں نے اپنا جواب اور رمضان شوگر مل کے بے نامی اکائونٹس کے حوالے سے دیئے گئے سوالنامے کے جوابات مہیا کئے ترجمان ایف آئی اے نے کہا کہ مقدمہ کی تفتیش جاری ہے مقدمہ کی آئندہ سماعت 7 جنوری 2023 مقرر ہے ۔
رمضان شوگر ملز بے نامی اکاؤنٹس،سلمان شہباز نے سوالنامے کے جوابات دے دیئے
Jan 07, 2023