یو ٹیوبر کیخلاف استغاثہ کیس ‘فواد چوہدری کے وکیل سے دلائل طلب

Jan 07, 2023


لاہور(خبرنگار)ایڈیشنل سیشن جج حافظ حسنین اظہر نے یوٹیوبر کے خلاف استغاثہ کیس پر سماعت کرتے ہوئے فواد چوہدری کے وکیل برہان معظم سے 23 جنوری کو دلائل طلب کر لئے،فواد چوہدری نے شمشاد یوٹیوبر کے خلاف استغاثہ میںموقف اپنایا کہ شمشاد مانگٹ نے یوٹیوب چینل پر میرے خلاف ہتک آمیز پروگرام چلایا، فواد چودھری مجھ پر اپنے رشتہ دار کو ایم ڈی ، پی ٹی وی لگانے اور کرپشن کے سنگین الزامات لگائے۔

مزیدخبریں