لاہور(سپیشل رپورٹر) پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر چوہدری سرفراز، سید سجاد اکبر کاظمی اور رانا لیاقت، ودیگر نے کہا ہے کہ یکم فروری سے شروع ہونے والی مردم شماری میں خواتین اساتذہ کی بطور شمار کنندہ ڈیوٹیاں لگانا سراسر زیادتی وناانصافی ہے۔
مردم شماری میں خواتین اساتذہ کی ڈیوٹیاں لگانا زیادتی وناانصافی ہے:ٹیچرزیونین
Jan 07, 2023