جلہ جیم (خبر نگار) ڈاکٹر محمد فخر السلام بھٹی اور ڈاکٹر حافظ محمد ندیم نے کہا کہ شدید سردی کے باعث بچوں اور بوڑھوں کوخاص طور احتیاط کی اشد ضرورت ہے ۔سانس دل الرجی دمہ نزلہ کھانسی کے مریض بیماری کی شدت میں فوری مستند کوالیفائیڈ سے رابطہ کریں اتائی نان کوالیفائیڈ جان کے دشمن ہیں جلہ جیم میں فخر ہسپتال پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن سے باقاعدہ رجسٹرڈ 24گھنٹے مستند کوالیفائیڈ ڈاکٹر موجود ہوتے ہیں۔
شدید سردی میں بچوں بزرگوں کو احتیاط کی ضرورت‘ بیماری کی صورت میں مستند ڈاکٹر سے علاج کرائیں: ڈاکٹر فخرالسلام بھٹی‘ حافظ محمد ندیم
Jan 07, 2023