جج لیبر کورٹ رخصت پر‘ واسا ڈیلی ویجز ملازمین کے کیس کی سماعت نہ ہو سکی 


ملتان (سماجی رپورٹر) جج  لیبر کورٹ نمبر 9 کے چھٹی پر ہونے کی وجہ سے واسا ملتان کے ڈیلی ویجزز ملازمین کے کیس کی سماعت نہ ہوسکی تاہم واسا کے ڈائریکٹر( ایڈمن) عبدالسلام ادارہ کا مؤقف پیش کرنے کیلئے عدالت میں پیش ہوئے آئندہ سماعت 27 جنوری کو ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن