ملتان (سماجی رپورٹر) جج لیبر کورٹ نمبر 9 کے چھٹی پر ہونے کی وجہ سے واسا ملتان کے ڈیلی ویجزز ملازمین کے کیس کی سماعت نہ ہوسکی تاہم واسا کے ڈائریکٹر( ایڈمن) عبدالسلام ادارہ کا مؤقف پیش کرنے کیلئے عدالت میں پیش ہوئے آئندہ سماعت 27 جنوری کو ہوگی۔
جج لیبر کورٹ رخصت پر‘ واسا ڈیلی ویجز ملازمین کے کیس کی سماعت نہ ہو سکی
Jan 07, 2023