شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)اصول پرست گروپ کے رہنما وسابق ممبر میونسپل کمیٹی میاں توصیف سلیم نے کہا ہے کہ امریکہ بھارت اور اسرائیل کا غیر فطری اتحاد نے مسلمانوں کے فطری اتحاد کو جس طرح پارہ پارہ کیا ہے اس کی بنیادی وجہ مسلم حکمرانوں کی اقتدار پرستی اور مادیت پرستی ہے پاکستان کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کیا گیا یہ قیامت تک قائم و دائم رہے گا نبی کریم ؐ کی حرمت و ناموس کی پاسداری ہی عالمی امن کی کنجی ہے جدید ٹیکنالوجی کے باوجود آج بھی دنیا میں جہالت کا بول بالا ہے۔
پاکستان کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کیا گیا: توصیف سلیم
Jan 07, 2023