ٹکٹ کیلئے تمام رشتہ دار ، سرمایہ دار جاگیردار ہی فیورٹ :عبدالوکیل جوئیہ 

لاہور (نیوز رپورٹر)این اے 124 ، پی پی 160 سے ن لیگی رہنما رانا عبدالوکیل جوئیہ نے کہا ہے کہ اس مرتبہ بھی پارٹی ٹکٹ کیلئے تمام رشتہ دار ، سرمایہ دار اور جاگیردار ہی فیورٹ ہیں۔ وہ تمام مخلص ورکرز جو مشکل وقت میں چٹان کی طرح پارٹی نظریات کے ساتھ کھڑے رہے ان کو نظر انداز دیا گیا ہے۔ اس طرح کے حسن سلوک اور رویہ کو نا پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔ قیادت کے فیصلے سر آنکھوں پر مگر حقداروں کو حق ملنا چاہئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...