کراچی (نیٹ نیوز) پیپلز پارٹی کی اہم انتخابی علاقے لیاری میں پیپلزپارٹی کی جانب سے امیدواروں کو دیئے گئے ٹکٹس کے معاملے پر جیالے ورکر ناراض ہوگئے۔ لیاری کی نشست پی ایس 107 کے لیے دیئے گئے ٹکٹ پر علاقائی پارٹی کارکنان تقسیم ہوگئے اور ناراض جیالوں نے محمد یوسف بلوچ کو ٹکٹ دینے کے خلاف مزاحمت کا آغاز کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وہ پی ایس 107کی نشست پر لیاری کے حقیقی رہائشی امیدوار کو ٹکٹ جاری کریں۔
لیاری سے ’’غیر مقامی‘‘ کو ٹکٹ دینے پر جیالوں کا بلاول ہاؤس کراچی کے باہر احتجاج
Jan 07, 2024