گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)عالم دین علامہ مفتی محمد رضاء المصطفیٰ ظریف القادری کی اہلیہ انتقال کرگئیں،شیخوپورہ موڑپرمنی سٹیڈیم میں نمازجنازہ ادا کی گئی۔مرحومہ جامعہ قادریہ للبنات کی پرنسپل تھیں دارالعلوم میں ہی سپردخاک کردیاگیا۔مرحومہ کے قل کاختم آج 9 بجے جامع مسجد القائم میں ہوگا۔