ایمن آباد (نامہ نگار ) چور مسجد کے بیرونی گیٹ کے تالے توڑ داخل ہو گئے گلہ کو توڑ کر ہزاروں کی نقدی لے گئے مکینوں نے پولیس سے ملزمان کا سراغ لگانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
چور مسجد کاگلہ توڑ کر نقدی لے گئے
Jan 07, 2024