قرآن خوانی آج ہو گی

Jan 07, 2024

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+ نمائندہ خصوصی ) متحدہ محاذ اساتذہ کے ضلعی چیئرمین ریاض احمد تارڑ کی والدہ جو گزشتہ روز انتقال کرگئیں تھیں انکی روح کو ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی آج بیری والہ(حافظ آباد) میں دن ڈیڑہ بجے ہوگی۔

مزیدخبریں