اے این ایف کی کارروائی، 12 کلو منشیات برآمد، ملزم گرفتار 

Jan 07, 2024

لاہور (نامہ نگار) اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات سمگلرز کے خلاف پانچ مختلف کارروائیوں میں بارہ کلو منشیات برآمد کر لی اور دو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔  لاہور ریلوے سٹیشن کے قریب دو ملزموں کو گرفتار کر کے 9 کلو آئس اور دو کلو چار سو گرام چرس برآمد کی۔ 

مزیدخبریں