غزہ (نوا ئے وقت رپورٹ )حماس رہنما اسماعیل ہانیہ نے امریکی وزیر خارجہ کے دورہ مشرق وسطی پر انٹونی بلنکن کو پیغام میں کہا ہے کہ انٹونی بلنکن دورے میں اسرائیلی جارحیت ختم کرانے پر توجہ رکھیں امید ہے بلنکن نے پچھلے تین ماہ کے واقعات سے سبق سیکھا ہو گا انٹونی بلنکن فلسطینوں کے قتل عام ، جارحیت سے اسرائیلی قبضہ ختم کرائیں ۔ امریکی حمایت پر اسرائیل نے غزہ میں جنگی جرائم کئے ۔
امریکی حمایت پر اسرائیل نے غزہ میںقتل عام، جنگی جرائم کئے : اسماعیل ہانیہ
Jan 07, 2024