اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے ابو ظہبی میں یو اے ای نے وزیر تجارت ڈاکٹر ثانی احمد الزویدی سے ملاقات کی ، ملاقات میںپاکستان اور یو اے ای کے مابین دو طرفہ تجارت کو بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ،ایوی ایشن ، پورٹس ، شپنگ اور انفرا اسٹرکچر میں یو اے ای کی سرمایہ کاری کو بڑھانے پر اتفاق کیا گیا گوہر اعجاز نے کہا کہ یو اے ای کے سرمایہ کاروں کو آسانیاں فراہم کی جائیں گی۔