وفاقی وزیر مذہبی امور حج انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے سعودی عرب چلے گئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی انیق احمد حج انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے ہفتہ کو سعودی عرب روانہ ہو گئے۔دورے کے دوران وفاقی وزیر سعودی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے اور حج کے انتظامات کا جائزہ لیں گے۔ وفاقی وزیر سعودی عرب کے زیر اہتمام بین الاقوامی حج کانفرنس میں شرکت کے لیے جدہ بھی جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن