شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماچوہدری عمر مشتاق ورک آف کلہ نے کہا ہے (ن)لیگ اورپیپلزپارٹی نے جمہوریت کودفن کردیا، دھاندلی کر کے اگر مخصوص جماعتو ں کو ہی کامیاب کرانا تھا تو ار بوں روپے کیو ں ضا ئع کیے گئے،جے یو آئی پنجاب میں ہونے والی بد تر ین دھاند لی کیخلا ف ہر پلیٹ فارم پر احتجاج جاری رکھے گی ۔کل تک جمہوریت کے راگ الاپنے والی جماعتوں نے خفیہ ڈیل کے ذریعے ملک کی سیاست کے ساتھ وہ کھلواڑ کیا جس کو تاریخ معاف نہیں کرے گی۔