وزیراعظم کا دورہ چین ملک میں ترقی کا نیا باب کھولے گا: میاں عبدالر¶ف‘ فرخ عباس

وزیراعظم کا دورہ چین ملک میں ترقی کا نیا باب کھولے گا: میاں عبدالر¶ف‘ فرخ عباس

فیروز والا (نامہ نگار) مسلم لیگ ن پی پی 165 کے رہنما میاں عبدالر¶ف اور چودھری فرخ عباس ایڈووکیٹ نے مشترکہ بیان میں کہا کہ مسلم لیگ ن عوامی مسائل حل کرنے کے لئے بے حد سنجیدہ ہے۔ نواز شریف وزیراعظم کے دورہ چین ملک میں ترقی کا باب کھول دے گا۔ ملک سے مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کے لئے ن لیگ کوششیں کر رہی ہے اور جنگی بنیادوں پر ان کے حل کے لئے میاں نواز شریف توانائی پالیسی پر قوم کو آگاہ کریں گے۔ مسلم لیگی رہنما میاں عبدالر¶ف نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے رمضان المبارک کے ماہ میں عوام کو ریلیف دینے کے لئے صوبہ بھر میں سستے رمضان بازار لگا دئیے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن