عمران خان خیبر پی کے میں بہتری نہیں لا سکے: اختر اقبال ڈار

Jul 07, 2013

شیخوپورہ (نامہ نگار) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان ایک ماہ گزرنے پر خیبر پی کے کی حکومت کارکردگی سے عوام کو آگاہ کریں۔ کیا خیبر پی کے میں عوام کی حالت بہتر ہو گئی ہے۔ کیا بجلی‘ گیس چوری رک گئی ہے۔ کیا ٹیکس کے نظام میں بہتری لانے کے ساتھ ساتھ خود انحصاری کے ذریعے خیبر پی کے اپنے پا¶ں پر کھڑا ہو چکا ہے اور کیا تھانہ کلچر کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ اختر ڈار نے کہا کہ دوسروں پر انگلیاں اٹھانے اور شوقیہ تنقید کرنے والے عمران خان خیبر پی کے میں کسی بھی شعبے میں بہتری نہیں لاسکے ہیں اور خیبر پی کے کے حالات و واقعات جوں

مزیدخبریں