کاہنہ (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مبشر اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کا دورہ ¿چین عوام کی اُمنگوں کی ترجمانی ہے۔ پاک چین دوستی لاجواب ہے۔ ہر مشکل گھڑی میں چین پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ وزیر اعظم پاکستان کا دورہ¿ چین دور رس نتائج کا حامل ہوگا۔ چینی کمپنیاں اب پاکستان میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری کریں گی جس سے ملک کی معیشت میں بہتری اور روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔ ملک میں لوڈشیڈنگ اور مہنگائی میں کمی واقع ہوگی۔
وزیراعظم نے دورہ¿ چین میں عوامی اُمنگوں کی ترجمانی کی: رانا مبشر اقبال
Jul 07, 2013