بر لن (آن لائن)جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ وہ کسی ایسے ملک کی طرف سے جاسوسی کی توقع نہیں کرتیں جسے دوست سمجھا جاتا ہو۔ یہ بات امریکی خفیہ ایجنسیوں کی طرف سے خفیہ انٹرنیٹ نگرانی کے حوالے سے جرمنی اور دیگر یورپی اتحادیوں کے غم وغصے کے تناظر میں کہی۔ جرمن چانسلر ،اوبامانے مذاکرات پر بھی اتفاق رائے کیا ہے۔