بر لن (آن لائن)جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ وہ کسی ایسے ملک کی طرف سے جاسوسی کی توقع نہیں کرتیں جسے دوست سمجھا جاتا ہو۔ یہ بات امریکی خفیہ ایجنسیوں کی طرف سے خفیہ انٹرنیٹ نگرانی کے حوالے سے جرمنی اور دیگر یورپی اتحادیوں کے غم وغصے کے تناظر میں کہی۔ جرمن چانسلر ،اوبامانے مذاکرات پر بھی اتفاق رائے کیا ہے۔
”دوست ملک کی طرف سے جاسوسی کی امید نہیں تھی“جرمن چانسلر کا صدر اوباما سے شکوہ
”دوست ملک کی طرف سے جاسوسی کی امید نہیں تھی“جرمن چانسلر کا صدر اوباما سے شکوہ
Jul 07, 2013