سرگودھا: بس اور کار میں ٹکر، 2 افراد جاں بحق، خاتون سمیت 7زخمی

سرگودھا: بس اور کار میں ٹکر، 2 افراد جاں بحق، خاتون سمیت 7زخمی

Jul 07, 2013

سرگودھا (نامہ نگار) شاہ پور کے قریب مسافر بس اور کار میں ٹکر، دو افراد جاں بحق، خاتون سمیت سات زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ شام سرگو دھا سے خوشاب جانے والی بس شاہ پور کے قریب مخالف سمت سے آنے والی کار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں 2 افراد مو قع پر جاں بحق جبکہ خاتون سمیت سات افراد شد ید زخمی ہو گئے، ریسکیو ایمرجنسی سروس نے زخمیوں کو فوری طبی امداد کے بعد ہسپتال پہنچا دیا۔
ٹکر/ 2جاں بحق

مزیدخبریں