پاک فوج کا اینٹی آئی ای ڈی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

پاک فوج کا اینٹی آئی ای ڈی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) پاک فوج نے اینٹی آئی ای ڈی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دفاعی حکام کے مطابق اینٹی آئی ای ڈی ٹاسک فورس اے این ایف کی طرز پر بنائی جائیگی۔ ٹاسک فورس ریموٹ کنٹرول دھماکہ خیز مواد کی روک تھام کیلئے بنائی جائے گی۔ ٹاسک فورس انٹیلی جنس اداروں کی معلومات پر عملدرآمد کو یقینی بنائے گی۔ عسکری قیادت نے درخواست کی ہے مسودہ قانون کی جلد منظوری دی جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...