امریکی جاسوسی کا شکار ہونیوالوں میں عام شہری زیادہ تھے: واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن ( بی بی سی)امریکی اخبار ’’واشنگٹن پوسٹ‘‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ چار مہینے کی تحقیق کے بعد اخبار کو علم ہوا ہے کہ امریکی قومی سلامتی کی ایجنسی این ایس اے کی جانب سے جن لوگوں کے انٹرنیٹ اکاونٹس کی نگرانی کی جاتی رہی ان میں عام امریکی شہریوں کی تعداد ان لوگوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ تھی جن کے اکاونٹس پر قانونی طور پر نظر رکھے جانا مقصود تھا۔

ای پیپر دی نیشن