لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو ساوتھ ایشین گیمز کے اجلاس میں شرکت کے لئے بھارتی ویزا مل گیا۔ پی او اے کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن اور سیکرٹری خالد محمود 8 جولائی کو نئی دہلی میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لئے روانہ ہو گئے۔
ساؤتھ ایشین گیمز کے اجلاس میں شرکت کیلئے اولمپک عہدیداروں کی بھارت روانگی
Jul 07, 2015