سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے کھلاڑیوں کی کولمبو روانگی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) سری لنکا کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں حصہ لینے کے لئے قومی کرکٹرز شعیب ملک، مختار احمد، ایم رضوان، بلال آصف، عماد وسیم، ایم عرفان اور انور علی شامل پیر اور منگل کی درمیانی شب کولمبو کے لئے روانہ ہو گئے۔ روانگی سے قبل عماد وسیم اور بلال آصف نے توقع ظاہر کی کہ اگر موقع ملا تو وہ بھرپور کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے انتخاب کو درست ثابت کرنے کی کوشش کرینگے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...