امریکہ میں اوباما انتظامیہ کے سینیئر عہدیداروں کا جنرل راحیل شریف کےبیان کاخیرمقدم

واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران وائٹ ہاؤس کے سینیئر اہلکاروں کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کامسئلہ نیانہیں لیکن پچھلے چند برسوں میں پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف کافی اقدامات کئے ہیں  لیکن اس کے باوجود انتہا پسند دہشتگردوں کی موجودگی برقرار ہے. انہوں نے اعتراف کیا کہ پاکستان نےدہشت گردی کےخلاف جنگ میں جانی نقصان بھی اٹھایا ہے لیکن پاکستان کودہشت گرد گروپوں پر دباؤ برقراررکھنےکی ضرورت ہے.

ای پیپر دی نیشن