سبزہ زار: ماڈل بازار میں آتشزدگی‘ 55 دکانیں جل گئیں‘ کروڑوں کا سامان تباہ

لاہور (نامہ نگار) سبزہ زار کے علاقہ میں قائم ماڈل بازار میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی سے 55دکانیں جل گئیں اور کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہوگیا۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پلاسٹک، کپڑے‘ جوتوں اور دیگر سامان کی 55دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ امدادی ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا‘ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...