ٹوبہ ٹیک سنگھ: گن پوائنٹ پر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم گرفتار

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) تین ملزمان نے گن پوائنٹ پر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، چک نمبر 270گ ب میں منصب علی کی بیٹی (ز) دکان سے سودا لینے گئی تو راستہ میں خالد اور نوید وغیرہ اسے گن پوائنٹ پر بیٹھک میں لے گئے اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن