ختم نبوت حلف نامہ غیر مؤثر کرنیوالوں کو نااہل کیا جائے: مولانا محمد اسماعیل

لاہور (خصوصی نامہ نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق شفقت محمود، انوشہ رحمان اور کمیٹی کے دیگر ممبران کو جنہوں نے طے شدہ امور کو حذف کرنے ختم نبوت کے حلفیہ بیان کو غیرمؤثر کرنے میں اقدام کیا ہے انکو الیکشن میں نااہل قراردیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار مولانا محمد اسماعیل، مولانا عزیزالرحمن ثانی، مولانا عبدالنعیم، مولانا قاری علیم الدین شاکر، قاری جمیل الرحمن اختر، مولانا خالد محمود، مولانا سعید وقار، قاری ظہورالحق ودیگرعلماء نے کیا۔

ای پیپر دی نیشن