لاہور (پ ر) چیئرمین راجپوت سنگت، پاکستان اور امیدوار این اے 136 رائے عقیل عباس بھٹی نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت ہی اصل سیاست ہے ہماری سیاست کا مقصد عوام کیلئے آسانیاں فراہم کرنا اور ملک کو ترقی کے راستے پر ڈالنا ہے لوٹ مار کرنے والوں نے ملک کو بے پناہ نقصان پہنچایا انتخابات کے فیصلہ کن موقع پر عوام ایسے لوگوں کو مسترد کر دیں ووٹ کے ذریعے عوام اپنی تقدیر بدل سکتے ہیں یہ انتخابات انتہائی اہم ہیں۔