امریکی دھمکیوں کا بہترین جواب قومی اتحاد اورمعاشی استحکام ہے: عبدالغفار روپڑی

Jul 07, 2018

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اہلحدیث کے امیر حافظ عبدالغفارروپڑی اور پنجاب کے امیر حافظ عبدالوحید شاہد روپڑی نے کہا ہے کہ ملک میں ہر وقت سیاسی افراتفری جاری رکھنا گھناؤنی سازش ہے، امریکی دھمکیوں کا بہترین جواب اندرونی اتحاد اور معاشی استحکام ہے۔ امریکہ امداد بند ہونے پر حکمرانوں کو پریشان ہونے کی بجائے بلکہ خوش ہونا چاہیے کہ ہماری امریکہ سے جان چھوٹ گئی،حکومت ختم نبوت کے چوکیداروں کو کمزور نہ سمجھے اگر عقیدہ ختم نبوت پر حملہ آور ہونے والے مجرموں کو سامنے لایاجائے۔

مزیدخبریں